ETV Bharat / state

شہری علاقوں کی ترقی کے لیے پٹنا پرگتی پروگرام پرعمل جاری - شہری علاقوں کی بہتری اور ترقی کے لئے پٹنا پرگتی

تلنگانہ کے شہری علاقوں کی بہتری اور ترقی کے لئے پٹنا پرگتی(شہروں کی ترقی)کا پروگرام جاری ہے۔

شہری علاقوں کی ترقی کے لیے پٹنا پرگتی پروگرام پرعمل جاری

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 3:20 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:33 PM IST

تلنگانہ میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی، سرسبزی و شادابی میں اضافہ، سینی ٹیشن اور حفظان صحت کو یقینی بنانے کے لیے پٹنا پرگتی(شہروں کی ترقی) کا دس روزہ پروگرام پر عمل کیاجارہا ہے۔

مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر اس پروگرام پر عمل کیاجارہا ہے تاکہ شہروں کو نمونہ بنایاجاسکے جہاں تمام بنیادی سہولیات ہوں۔

وارڈ کی بنیاد پر سینی ٹیشن کے منصوبے،کچرے کی وصولی کے لئے مقامات کی نشاندہی، وارڈ کی پانی کی سپلائی، بہتر بجلی کا نٹ ورک اور خواندگی کے پروگرام پر عمل کرنا بھی اس پروگرام کے مقاصد میں شامل ہے۔

سبزی مارکٹس، میٹ مارکٹس، جمس، اسپورٹس اسٹیڈیمس، عوامی بیت الخلاوں کی تعمیر، سرسبزی وشادابی کی فراہمی اس پروگرام کے ذریعہ کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: اردو یونیورسٹی طلبہ کو باوقار ایوارڈ

اس پروگرام کی شروعات 24فروری کو ہوئی تھی۔یہ پروگرام 4مارچ تک تلنگانہ کے تمام شہری ادارہ جات مقامی میں جاری رہے گا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.