ETV Bharat / state

مودی نے ’فٹ انڈیا‘ مہم کا آغاز کیا - فٹ انڈیا مہم

'مہم کا ہدف ملک کے عوا م کو اپنی مصروف زندگی میں اصلاحات لا کر مثبت تبدیلی لانے کے لیے ترغیب دینا ہے'۔

مودی نے ’فٹ انڈیا‘ مہم کا آغاز کیا
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 3:28 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:02 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے عوام کو اپنے روز مرہ کی زندگی میں جسمانی سرگرمیوں اور کھیلوں کو شامل کرنے کی حوصلہ افزائی کرنے کے مقصد سے’فٹ انڈیا‘ مہم کا آغاز کیا۔

مودی نے ’فٹ انڈیا‘ مہم کا آغاز کیا
مودی نے ’فٹ انڈیا‘ مہم کا آغاز کیا
وزیراعظم نے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں اس مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ’کھیلوں کا تعلق بالواسطہ طور پر اچھی صحت سے ہے لیکن آج شروع کی گئی ’فٹ انڈیا مہم‘ کی توسیع کو کھیلوں سے علاحدہ کیا گیا ہے۔

فٹنس صرف لفظ ہی نہیں ہے بلکہ یہ ایک صحت مند اور خوشحال زندگی کی ضرورت ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ مہم کا ہدف ملک کے عوا م کو اپنی مصروف زندگی میں اصلاحات لا کر مثبت تبدیلی لانے کے لیے ترغیب دینا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 6:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.