ETV Bharat / state

Makkah Masjid Work Completed: رمضان کی آمد سے قبل مکہ مسجد کی تیاریاں مکمل - مکہ مسجد کے تاریخی وضو کے ہاؤس

حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں رمضان کی آمد سے قبل تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مکہ مسجد میں مصلیوں کے علاوہ سیاحوں کی کثیر تعداد افطار کے موقع پرجمع ہوتی ہے۔ Makkah Masjid Work Completed

رمضان کی آمد سے قبل مکہ مسجد کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 6:15 PM IST

مکہ مسجد میں تراویح کا خاص اہتمام ہوتا ہے۔ رمضان کے لیے مکہ مسجد میں کی جارہی تیاریوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے عبدالقدیر صدیقی (سپرنٹنڈنٹ مکہ مسجد) نے کہا کہ آرکیالوجی ڈپارٹمنٹ کو تعمیرات کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ مکہ مسجد کے اندرونی حصہ میں تزئین و آرائش کے کام تین سال قبل شروع کیے گئے تھے جو اب مکمل ہوچکے ہیں۔ ریاستی حکومت نے 8 کروڑ روپے کی لاگت سے یہ کام مکمل کیے۔ Makkah Masjid Work Completed

رمضان کی آمد سے قبل مکہ مسجد کی تیاریاں مکمل

مکہ مسجد میں پندرہ گنبدیں اچھی حالت میں بہت ہی خوبصورت پختہ حالت میں ہیں۔ مکہ مسجد میں سولہا گنبدیں ہیں۔ ابھی دو گنبدوں کا کام باقی ہے جو رمضان کے بعد کیا جائے گا۔ مکہ مسجد کے تاریخی وضو کے حوض 18 مئی 2007 کو بم دھماکہ سے حوض کو نقصان پہنچا تھا جس کے بعد ہاؤس کے اندرونی حصہ میں دراڑیں پڑ چکے تھے۔ جس کی وجہ سے حوض میں پانی جمع نہیں ہو رہا تھا۔ 2007 سے وضو کے لیے کافی مشکل پیش آرہی تھی۔ 1 کروڑ روپے کی لاگت وضو کے حوض کا کام مکمل کیا گیا ہے۔

رمضان المبارک میں یہ حوض کا پانی وضو کے لیے استعمال کیا جائے گا- الیکٹرک سٹی اور سی سی ٹی وی کیمرو ں کی تنصیب وغیرہ کے کام باقی ہے۔ جس کے لیے ایک کروڑ روپئے اقلیتی بہبود محکمہ سے منظور ہوچکے ہیں۔ دیگرتعمیرات رمضان کے بعد ہو ں گے۔

بیت الخلاء اور وضو خانہ کے کام بھی مکمل ہوچکے ہیں۔ رمضان کی آمد کےلیے دودن ہی باقی ہے لیکن ابھی تھوڑے کام باقی ہے۔ ان دو دنوں میں ضروری کام کیا جائے گا باقی کے کام رمضان کے بعد ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.