ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں گنیش وسرجن کی تیاری زورں پر چل رہی ہے۔
حیدرآباد میں 12 ستمبر کو گنیش وسرجن کی تقریب منائی جائے گی۔
گنیش وسرجن حیدرآباد کے حسین ساگر میں کیا جاتا ہے،اس کے لیے بڑے بڑے کرینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے، جس کی تعداد 11 بتائی جا رہی ہے۔
شہر کے مختلف حصوں سے گنیش کی مورتیاں حسین ساگر میں وسرجن کے لیے جاتی ہیں۔

عظیم تر حیدرآباد مجلس بلدیہ یعنی جی ایچ ایم سی کی جانب سے صفائی کا بھی خاص انتظام کیا گیا ہے۔
حیدرآباد میں خیرت آباد کی گنیش مورتی اہم مانی جاتی ہے، اس کے وسرجن کے لیے خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے خصوصی کرن لگائے گئے ہیں۔