ETV Bharat / state

عالمی اردو کانفرنس کی تیاری - لنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے عالمی اردو کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ جلد ہی اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

عالمی اردو کانفرنس کی تیاری
عالمی اردو کانفرنس کی تیاری
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 3:42 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:36 PM IST

صدر نشین اردو اکیڈمی رحیم الدین انصاری و ڈائریکٹر و سیکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈمی نے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے تفصیلات سے واقف کروایا۔

انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر اکیڈمی اپریل میں اس کے انعقاد کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اردو اکیڈمی سنہ 2017 سے عالمی اردو کانفرنس کے انعقاد کی جد و جہد کر رہی ہے تاہم اب تک اس کا انعقاد عمل میں نہیں آ سکا۔

عالمی اردو کانفرنس کی تیاری

ڈائرکٹر اردو اکیڈمی ڈاکٹر محمد غوث نے کہا کہ جلد ہی اس سلسلے میں ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا تاکہ کانفرنس کے امور ترتیب دیے جاسکیں۔

انہوں نےمزید بتایا کہ ریاست کی تشکیل کے بعد سے ہی تلنگانہ اردو اکیڈمی عالمی اردو کانفرنس کے انعقاد کے لیے کوشاں ہے تاہم اب اس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے حتمی کاروائی کی جا رہی ہے۔

Intro:تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے ایک اور بار عالمی اردو کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا بہت جلد اس سلسلے میں کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی جائے گی_ صدر نشین اردو اکیڈمی رحیم الدین انصاری و ڈائریکٹر و سیکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈمی نے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے تفصیلات سے واقف کروایا اور بتایا کہ ممکنہ طور پر اکیڈمی اپریل میں اس کے انعقاد کا منصوبہ رکھتی ہے_ اردو اکیڈمی 2017 سے عالمی اردو کانفرنس کے انعقاد کی جد وجہد کررہی ہے تاہم اب تک اسے اس کے انعقاد میں کامیابی حاصل نہ ہو سکی_

Body:ڈائرکٹر اردو اکیڈمی ڈاکٹر محمد غوث نے کہا کہ جلد ہی اس سلسلے میں ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا تاکہ کانفرنس کے امور ترتیب دیئے جاسکیں_ انہوں نےمزید بتایا کہ ریاست کی تشکیل کے بعد سے ہی تلنگانہ اردو اکیڈمی عالمی اردو کانفرنس کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے تاہم اب اس کو عملی جامہ پہنانے کیلئے قطعی منصوبے پر عمل آوری جاری ہے_

Conclusion:بائٹ 1 رحیم الدین انصاری_ صدر نشین تلنگانہ اردو اکیڈمی
بائٹ2 ڈاکٹر محمد غوث _ ڈائرکٹر اردو اکیڈمی
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.