ETV Bharat / state

برقی و جائیداد ٹیکس میں اضافہ کرنے کا تلنگانہ حکومت کا فیصلہ - undefined

چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے اسمبلی میں اس بات کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ برقی شرحوں میں اضافہ ناگزیر ہوگیا ہے۔

Power tariff, property tax hike soon: KCR
برقی و جائیداد ٹیکس میں اضافہ کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 3:35 PM IST

برقی شعبے کے استحکام کی لیے یہ اضافہ ضروری ہے تاہم ہریجن اور دلت طبقات کو اس سے مستثنٰی رکھا جائے گا۔

برقی و جائیداد ٹیکس میں اضافہ کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ

کے سی آر نے دیہی علاقوں میں جاری ترقیاتی پروگرام پلے پرگتی پر بات کرتے ہوئے گرام پنچایتوں کی ترقی کےلیے جائیداد ٹیکس میں بھی اضافے کی بھی بات کہی اور کہا کہ جو لوگ ٹیکس ادا کرنے کے اہل ہیں انہیں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا، دوسروں پر اس کا بوجھ عائد نہیں کیا جائے گا۔

چیف منسٹر نے کہا کہ ریاست، شہروں اور گرام پنچایتوں کی ترقی کےیلے برقی شرحوں و جائیداد ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عوام ان اضافوں کو قبول کر تے ہوئے حکومت سے تعاون کریں گے۔ ٹیکس کے اضافے کے بعد پنچایتوں کو کٹوتی کے بغیر فنڈ کی ادائیگی کی جائے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.