ETV Bharat / state

Gutkha Sized in Hyderabad: پولیس کا چھاپہ، ممنوعہ گٹکھا ضبط - تلنگانہ خبر

حیدرآباد کشن باغ علاقہ میں پولیس نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے گٹکھا کے پیکٹس کو بڑے پیمانہ پرضبط کیا۔ اور ملزم کے خلافقانونی کاروائی کی جانے کی بات کہی۔

ممنوعہ گٹکھے
ممنوعہ گٹکھے
author img

By

Published : Nov 24, 2021, 10:58 PM IST

ٹاسک فورس ساوتھ زون اور بہادرپورہ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پرانا شہر حیدرآبادکے کشن باغ ڈزنی ہوٹل کے قریب ایک دکان پر چھاپہ مارتے ہوئے گٹکھا کے پیکٹس کو بڑے پیمانہ پرضبط کیا۔

اسٹیشن ہوز آفیسر بہادرپورہ درگاپرساد نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔انہوں نے کہا کہ اس چھاپے کے دوران ساگر گٹکھا،50-50گٹکھا،آرکے گٹکھا،گٹکھے کے جملہ تقریبا900پیکٹس ضبط کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ پیکٹس کا پنچنامہ کیاگیا اور ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:حیدرآباد: نان کی روٹی شاہی دستر خوان سے عام دستر خوان تک

انہوں نے کہاکہ ممنوعہ گٹکھے کی کئی دنوں سے فروخت کی اطلاع پر ٹاسک فورس اور بہادرپورہ پولیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے یہ چھاپہ ماراگیا۔ملزم کے خلاف معاملہ درج کیاجائے گا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.