ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے پولیس اہلکار کی موت - تلنگانہ پولیس

اہلکار کی موت پر پولیس کے سینئر عہدیداروں نے غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

کورونا وائرس سے پولیس اہلکار کی موت
کورونا وائرس سے پولیس اہلکار کی موت
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 1:24 PM IST

شہر حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ایک پولیس کانسٹبل کی موت ہوگئی۔سعید آباد پولیس اسٹیشن سے وابستہ 46سالہ کانسٹبل ایس شریش 3اگست کو کوویڈ19سے مثبت پائے گئے،جس کے بعد انھیں شہر کے ایک اسپتال میں علاج کے لئے داخل کروایاگیا تھا، بعد ازیں منگل کی شب صحت کی خرابی پر بہتر علاج کے لئے انھیں گاندھی استپال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی۔

اہلکار کی موت پر پولیس کے سینئر عہدیداروں نے غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

شہر حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ایک پولیس کانسٹبل کی موت ہوگئی۔سعید آباد پولیس اسٹیشن سے وابستہ 46سالہ کانسٹبل ایس شریش 3اگست کو کوویڈ19سے مثبت پائے گئے،جس کے بعد انھیں شہر کے ایک اسپتال میں علاج کے لئے داخل کروایاگیا تھا، بعد ازیں منگل کی شب صحت کی خرابی پر بہتر علاج کے لئے انھیں گاندھی استپال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی۔

اہلکار کی موت پر پولیس کے سینئر عہدیداروں نے غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی یومِ نوجوانان: نوجوان بھارت کی ابھرتی ہوئی قوت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.