ETV Bharat / state

ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر وائرل - انعم مرزا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر

حیدرآبادی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کے گھر پر مہندی کی تقریب منعقد کی گئی۔

ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر وائرل

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 2:08 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین کے فرزند اسد کے ساتھ ہونے والی شادی کے سلسلہ میں ثانیہ مرزا کے مکان پر کل شب مہندی کی تقریب منعقد ہوئی۔

اس تقریب کی تصاویر کو ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا۔انعم مرزا پیشہ کے اعتبار سے فیشن ڈیزائنر ہیں۔

انہوں نے بھی انسٹاگرام پر ان تصاویر کو پوسٹ کیا اور ان تصاویر میں ثانیہ مرزا اور ان کی بہن انعم مرزا کو دکھایاگیا ہے۔

ان تصاویر پر ثانیہ مرزا کو اہم شخصیات اور ان کے چاہنے والوں سے مبارکبادیوں کے پیامات ملنے شروع ہوگئے۔

ان تصاویر کو کئی افراد نے پسند کیا اور یہ تصاویر سوشیل میڈیا پربھی وائرل ہوگئیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.