ETV Bharat / state

مکہ مسجد میں نماز پنجگانہ و جمعہ ادا کر پائیں گے مصلی

طویل مدت کے بعد کل سے حکومت کے تحت آنے والی مکہ مسجد و شاہی مسجد باغ عامہ میں مصلی نماز پنجگانہ و نماز جمعہ ادا کر پائں گے، لیکن ابتدائی طور پر صرف پچاس مصلیوں کو ہی نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔

people offer namaz in the mecca masjid from tomorrow
مکہ مسجد میں نماز پنجگانہ و جمعہ ادا کر پائیں گے مصلی
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 9:09 PM IST

کورونا وائرس کے باعث پانچ ماہ سے زائد عرصے سے یہ مساجد مصلیوں کیلئے بند ہے۔ محدود تعداد میں صرف مسجد انتظامیہ نماز پنجگانہ و نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اگلے جمعہ سے ان مساجد میں مصلی نماز جمعہ بھی ادا کر پائیں گے۔ مسجد انتظامیہ تیاریوں میں مصروف ہے۔

نماز کے دوران سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے صفوں کیلئے نشان لگائے جارہے ہیں۔

ڈسٹرکٹ مائینارٹی ویلفئیر آفیسر محمد قاسم نے مکہ مسجد کا دورہ کرتے ہوئے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے محمد قاسم نے بتایا کہ، 'کل سے مصلی مکہ مسجد میں نماز باجماعت ادا کر پائیں گے۔ حکومت نے ابتدائی مرحلے کے طور پر 50 مصلیوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔'

people offer namaz in the mecca masjid from tomorrow
مسجد انتظامیہ تیاریوں میں مصروف

مزید پڑھیں:

اسمبلی حکام اور عملے کا کورونا ٹیسٹ ہوگا

مہتمم مکہ مسجد عبدالقدیر صدیقی نے عوام سے گھر سے ہی طہارت و وضو کر کے آنے کی اپیل کی اور کہا کہ، 'مسجد کے حوض و طہارت خانوں کی مرمت کے کام جاری ہیں۔ اسلیے مسجد میں طہارت و وضو کی گنجائش نہیں ہے۔'

انہوں نے مصلیوں کو ماسک کے ساتھ مسجد آنے کا مشورہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.