ETV Bharat / state

کھمم میں کہر سے عوام پریشان - کھمم کہر خبر

گاڑی سوار صبح میں بھی روشنی کھولنے پر مجبور تلنگانہ کے کھمم ضلع کو کہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

People in Khammam district in trouble after heavy fog
کھمم ضلع کہر سے عوام پریشان
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 2:33 PM IST

ضلع کے بیشتر مقامات پر کہر کی گھنی چادر دیکھی جارہی ہے۔

صبح کی اولین ساعتوں سے صبح 8بجے تک یہ گھنی چادر نظر آرہی ہے جس کے نتیجہ میں گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا ہے اور صبح کے اوقات میں بھی گاڑی کی روشنی کھولنے کے لئے گاڑی سوار مجبور ہوگئے ہیں۔

ایک طرف جہاں اس کہر سے سڑکوں پر خوب صورت نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے تو دوسری طرف اس کہر کے نتیجہ میں راستہ صاف دکھائی نہ دینے سے حادثات کا خدشہ ہے۔

ہر سال ضلع میں ان دنوں اسی طرح کی کہر دیکھی جاتی ہے۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.