ETV Bharat / state

تلنگانہ: ایک اور رکن اسمبلی کورونا سے متاثر - تلنگانہ میں کورونا کی وبا

ابرہیم پٹنم علاقے کے رکن اسمبلی منچی ریڈی کشن ریڈی کی کووڈ 19 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

تلنگانہ: ایک اور رکن اسمبلی کورونا مثبت
تلنگانہ: ایک اور رکن اسمبلی کورونا مثبت
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 5:20 PM IST

تلنگانہ کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس کے ایک اور رکن اسمبلی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

حکمراں جماعت ٹی آر ایس کے رہنما تیزی سے وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں جس پر پارٹی کے رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا۔

اس دوران ابراہیم پٹنم کے ایم ایل اے کے کورونا مثبت پائے جانے سے خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق منچی ریڈی کشن ریڈی اپولو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس سلسلے میں حکام نے رکن اسمبلی کے رابطوں کا سراغ لگانا شروع کردیا ہے۔

حکام نے رکن اسمبلی کے افراد خاندان کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا ہے جس کی رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے۔ تاہم انہیں ہوم کورنٹائن میں رہنے کی ہدایت دی گئی۔

تلنگانہ میں کورونا سے متاثر ہونے والے یہ چھٹے رکن اسمبلی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:عثمانیہ ہسپتال کی عمارت ہیریٹیج ہے یا نہیں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.