ETV Bharat / state

Corona in IIT Hyderabad: آئی آئی ٹی حیدرآباد میں 119 افراد کورونا سےمتاثر - تلنگانہ میں کورونا کیسز

آئی آئی ٹی حیدرآباد IIT Hyderabad Campus کیمپس میں 119 افراد اس عالمی وبا سے مثبتOne Hundred and Nineteen People Affected by Corona پائے گئے۔ان میں طلبہ سمیت اہلکار اور دیگر شامل ہیں۔

آئی آئی ٹی حیدرآباد میں 119 افراد کورونا سےمتاثر

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 7:39 PM IST

تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے نواحی علاقہ میں واقع Located in The Suburbs آئی آئی ٹی حیدرآباد میں کورونا سے سنسنی Thrill From Corona پھیل گئی۔

کیمپس میں 119افراد اس عالمی وبا سے مثبت پائے گئے۔ان میں طلبہ سمیت اہلکار اور دیگر Officials and Others, Including Students شامل ہیں۔اس سلسلے میں بتاجاتا ہے کہ اس وبا سے مثبت پائے جانے والوں میں معمولی علامات پائی گئیں۔ان تمام کو ہسپتال میں الگ تھلگ کردیاگیا ۔ جہاں ان کا علاج کیاجارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Ensure Adequate Buffer Stock of Medical Oxygen: کووڈ ادویات و آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ریاستی کو ہدایت

واضح رہےکہ تلنگانہ کے ہیلت ڈائریکٹر سرینواس راو نے کہا تھا کہ ریاست میں کورونا کی تیسری لہر آ گئی ہے۔ اور اگلے تین سے چار ہفتے وبا کے تیزی سے پھیلنے کے امکانات ہیں۔ لہذا جہاں تک ممکن ہوسکے خود کو کورونا سے بچانے کےلیے مکمل احتیاط برتیں، ماسک پہنیں ہاتھ بار بار دھوئیں، سماجی دور اختیار کریں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.