یہ حادثہ ضلع کے چٹیال منڈل کے ویلی نیڈو میں اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری سڑک پر ٹہری ہوئی دوسری لاری سے ٹکرا گئی۔
ہلاک ہوئے شخص کی شناخت نہیں کی جاسکی۔کہا جارہا ہے کہ مطابق اس شخص کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔اسی دوران پولیس نے زخمی کلینر کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔