ETV Bharat / state

Women Commission Notice to Chandrababu Naidu: خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کے ساتھ بحث کرنے پر چندرا بابو نائیڈو کو نوٹس

ٹی ڈی پی کے صدر نائیڈو نے سابق ایم ایل اے اما مہیشور راؤ کے ساتھ جمعہ کے روز جنسی زیادتی معاملے کی متاثرہ کو تسلی دینے کے لیے اسپتال کا دورہ کیا اور 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کا بھی اعلان کیا۔ اسی دوران ویمن کمیشن کی چیئرپرسن واسی ریڈی پدما بھی متاثرہ کو تسلی دینے اسپتال پہنچیں۔ اس دوران نائیڈو اور راؤ کی واسی ریڈی کے ساتھ تکرار ہوگئی۔ Women Commission Notice to Chandrababu Naidu

خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کے ساتھ بحث کرنے پر چندرا بابو نائیڈو کو نوٹس

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 10:43 PM IST

آندھرا پردیش کے سرکاری جنرل اسپتال (جی جی ایچ) میں اجتماعی جنسی زیادتی کی متاثرہ کو تسلی دینے کے معاملے نے سیاسی رنگ' اختیار کر لیا ہے آندھرا پردیش کمیشن برائے خواتین (اے پی ڈبلیو سی) کی چیئرپرسن واسی ریڈی کے ساتھ بحث میں پڑنے کے لیے سابق وزیر اعلی این چندرابابو نائیڈو اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے ایم ایل اے بوندا اما مہیشور راؤ کو کمیشن نے نوٹس جاری کیا ہے۔ Women Commission Notice to Chandrababu Naidu
ٹی ڈی پی کے صدر نائیڈو نے سابق ایم ایل اے اما مہیشور راؤ کے ساتھ جمعہ کے روز متاثرہ کو تسلی دینے کے لیے اسپتال کا دورہ کیا اور 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کا بھی اعلان کیا۔اسی دوران ویمن کمیشن کی چیئرپرسن واسیریڈی پدما بھی متاثرہ کو تسلی دینے اسپتال پہنچیں۔ اس دوران نائیڈو اور راؤ کی واسیریڈی کے ساتھ تکرار ہوگئی۔

ہفتہ کے روز منگلاگیری کے قریب ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واسیریڈی پدما نے کہا کہ نائیڈو نے ان سے دھمکی آمیز لہجے میں بات کی۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ نے سیاسی فائدے کے لیےجنسی زیادتی پر سیاست کی۔ انہوں نے ٹی ڈی پی کے قومی صدر کے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ اسپتال جانے کے فیصلے پر بھی سوال اٹھایا۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.