ETV Bharat / state

'دسمبرسے پانی کا بل نہیں لیں گے' - حیدرآباد کی خبریں

تلنگانہ کے وزیراعلی کے سی آر نے کہا، گریٹر حیدرآباد حدود میں20 ہزار لیٹر تک پانی استفادہ کرنے والے شہریوں سے پانی کا بل نہیں لیا جائے گا۔

'ڈسمبرسے پانی کا بل نہیں لیں گے'
'ڈسمبرسے پانی کا بل نہیں لیں گے'
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:15 PM IST

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو نے کہا کہ حیدرآباد کی عوام کو ڈسمبرسے پینے کے پانی کا بل ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جی ایچ ایم سی الیکشن کےلیے ٹی آرایس کے منشور میں یہ وعدہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں وزیراعلی کے سی آر نے کہا گریٹر حیدرآباد حدود میں20 ہزار لیٹر تک پانی استفادہ کرنے والے شہریوں سے پانی کا بل نہیں لیا جائے گا۔

کے سی آر نے کہا کہ آئندہ اس منصوبے کو ریاست کے تمام بلدیات میں بھی لاگو کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ مینی فیسٹو میں ریاستی سطح پر دھوبی گھاٹ سیلونز اور لانڈریز کو مفت بجلی دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسد اویسی کا بی جے پی کو چلینج، روہنگیا بتا کردکھائیں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.