مرکزی وزیرٹرانسپورٹ و شاہراہیں نتن گڈگری 29 اپریل کو حیدرآباد میں قومی شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور سی آر آئی ایف پروجیکٹس کو قوم کے نام کریں گے۔ وزیر موصوف 8000 کروڑ روپے کے صرفہ سے 460 کیلو میٹر طویل پروجیکٹس کو قوم کے وقف نام کریں گے۔
ان میں 12 قومی شاہراہیں اور سات سنٹرل روڈ انفراسٹرکچر فنڈس پروجیکٹ شامل ہیں۔ تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ اور مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی بھی اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔ Nitin Gadkari Hyderabad Visit
یہ بھی پڑھیں: Nitin Gadkari in Marathwada: 'مراٹھواڑہ کی سڑکیں جلدی ہی امریکہ کی سڑکوں جیسی ہوں گی'
یواین آئی