ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی ٹی آر ایس حکومت پرنکتہ چینی

author img

By

Published : Apr 19, 2019, 7:02 PM IST

ڈی کے ارونا نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ وہ آئندہ منعقد ہونے والے زیڈ پی ٹی سی اور ایم پی ٹی سی انتخابات کےلئے تیار رہیں۔

مقامی اداروں کے انتخابات کےلئے تیار رہے

تلنگانہ کے ضلع گڈوال میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر نے کہا کہ ریاست بھر میں بی جے پی کی کامیابی کے لیے ہمیں کمربستہ ہوجانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ نریندر مودی حکومت کی جانب سے کئے جارہے فلاحی اقدامات سے عوام کو واقف کروانا ضروری ہے۔

ٹی آر ایس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی رہنما نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کو طاقتور بنانا ضروری ہے۔

ڈی کے ارونا نے پارٹی کارکنوں سے خواہش ظاہر کی کہ وہ بی جے پی کو ریاست کے ہر گاؤں میں مضبوط کریں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.