ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے نئےمعاملے - تلنگانہ میں کورونا کی وبا

محکمہ صحت عامہ و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہاگیا کہ ریاست میں 18,547سرگرم معاملات درج کئے گئے ہیں۔

تلنگانہ میں کورونا کے نئےمعاملے
تلنگانہ میں کورونا کے نئےمعاملے
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 4:26 PM IST

تلنگانہ میں اتوار کو کوویڈ19کے 1918نئے معاملات اور دس اموات درج کی گئی ہیں۔ اس طرح ریاست میں اس وبا کے معاملات کی جملہ تعداد بڑھ کر 66,677ہوگئی ہے۔دس افراد کی موت ہوگئی ہے۔ریاست میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر540ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت عامہ و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہاگیا کہ ریاست میں 18,547سرگرم معاملات درج کئے گئے ہیں۔1088افراد روبہ صحت ہوکر ریاست کے مختلف اسپتالوں سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔اس طرح ریاست میں اب تک 47,590افراد روبہ صحت ہوئے ہیں۔

اس بلیٹن کے مطابق جی ایچ ایم سی علاقہ میں 517نئے معاملات درج کئے گئے ہیں،نظام آباد میں 131،محبوب نگر میں 47،میڑچل میں 146،رنگاریڈی میں 181،ورنگل اربن میں 138،سنگاریڈی میں 89، معاملات درج کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: کورونا وائرس کی وجہ سے عید الاضحی کا رنگ پڑا پھیکا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.