ETV Bharat / state

سرکل انسپکٹر رشوت کے الزام میں گرفتار

رشوت کا مطالبہ کرنے والے کاماریڈی (تلنگانہ) کے سرکل انسپکٹر آف پولیس جگدیش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Nov 21, 2020, 2:26 PM IST

گزشتہ روز اے سی بی کے عہدیداروں نے کاماریڈی پولیس اسٹیشن کے سرکل انسپکٹر جگدیش کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا، تفصیلات کے مطابق 8 نومبر کو کاماریڈی پولیس انسپکٹر نے آئی پی ایل سٹہ بٹنگ میں ایک شخص جس کی شناخت بی سدھاکر کے طورپر کی گئی ہے کو حراست میں لیا تھا۔

انسپکٹر آئی جگدیش نے ملزم بی سدھاکر کی پولیس اسٹیشن میں ضمانت دینے کیلیے 5 لاکھ روپئے کا مطالبہ کیا تھاجس پر ملزم نے ایک لاکھ 39 ہزار روپیے کی رقم دے دی تاہم بقیہ رقم کے لیے انسپکٹر جگدیش نے سدھاکر کو ہراساں کرنا شروع کیا جس پر سدھاکر نے اس سلسلہ میں اینٹی کرپشن بیورو میں شکایت درج کروائی تھی جس پر اینٹی کرپشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے انسپکٹر جگدیش اور ایک شخص سنجئے کو رشوت کی بقیہ رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

اے سی بی نے اس کے مکانات میں پر چھاپہ بھی مارا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.