ETV Bharat / state

National Unity Day تلنگانہ بھر میں یوم قومی یکجہتی تقریبات - سترہ ستمبر کو ریاست بھر میں یوم قومی یکجہتی

اس ماہ کی 16 تاریخ کو تلنگانہ کے تمام حلقوں میں تقریباً 15 ہزار افراد کے ساتھ ریلی نکالی جائے۔بعد ازاں جلسہ عام منعقد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ضلع کو 10 ہزار قومی پرچم اور 50 بڑے جھنڈے فراہم کیے جائیں گے۔ پروگراموں کے انتظام اور نگرانی کے لیے ہر حلقے کے لیے ایک سینئر عہدیدار کو نوڈل آفیسرکے طور پر مقررکرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ Telangana state cabinet decides September 17 as Telangana national unity day

کے سی آر
کے سی آر
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 12:47 PM IST

تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار اور ڈی جی پی مہیندر ریڈی نے ضلع کلکٹرس، ایس پیز اور اعلی عہدیداروں کو 17ستمبر کو منائے جانے والے یوم قومی یکجہتی کی افتتاحی تقریب کے لیے تمام انتظامات کی ہدایت دی۔چیف سکریٹری، ڈی جی پی نے کلکٹرس، پولیس کمشنرس، ایس پیز اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ ان تقاریب کے انتظامات کا تفصیلی طورپر جائزہ لیا۔

Telangana state cabinet decides September 17 as Telangana national unity day

انہوں نے کہا کہ اس ماہ کی 16 تاریخ کو تمام حلقوں میں تقریباً 15 ہزار افراد کے ساتھ ریلی نکالی جائے۔بعد ازاں جلسہ عام منعقد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ضلع کو 10 ہزار قومی پرچم اور 50 بڑے جھنڈے فراہم کیے جائیں گے۔ پروگراموں کے انتظام اور نگرانی کے لیے ہر حلقے کے لیے ایک سینئر عہدیدار کو نوڈل آفیسرکے طور پر مقررکرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

17 ستمبرکو تمام ضلعی مستقروں میں وزراء اور عوامی نمائندے قومی پرچم لہرائیں گے۔انہوں نے ان پروگراموں کے مناسب انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ 18 ستمبر کو تمام ضلعی مستقروں میں بڑے پیمانے پر ثقافتی پروگرام منعقد کیے جائیں اورتمام عوامی نمائندوں کو ان میں مدعو کیا جائے۔ اس ماہ کی 15 تاریخ سے تمام سرکاری دفاتر، پرائیویٹ اور تجارتی اداروں کو روشنیوں سے منور کیاجائے۔

مزید پڑھیں:National Integration Day سترہ ستمبر کو قومی یکجہتی کے دن کے طور پر منانے کا مطالبہ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.