ETV Bharat / state

نائیڈو نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا - شہید بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی برسی پر

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے شہید سردار بھگت سنگھ، شیو رام راج گرو اور سکھ دیو تھاپر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی تعمیر میں ہماری کوشش انھیں خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔

نائیڈو نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
نائیڈو نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 2:13 PM IST

مسٹر نائیڈو نے شہیدوں کی برسی پر منگل کے روز نئی دہلی میں جاری ایک پیغام میں کہا کہ ان بہادروں کی قوم پرستی اور بے خوفی صدیوں تک آئندہ نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔

نائیڈو نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
نائیڈو نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

مسٹر نائیڈو نے کہا، آج میں شہید بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی برسی پر ملک کے ان عظیم انقلابیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہماری آزادی آپ کی عظیم قربانی کی پاکیزہ وراثت ہے۔ قومی تعمیر کے لیے ہماری مستحکم کاوشیں، شہداء کی مقدس یاد میں ہمارا خراج عقیدت ہوگا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.