ETV Bharat / state

'مسلمان گھروں میں نماز ادا کریں' - احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور

جنوبی ہند کی مایہ ناز دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ میں مختلف مکاتب و فکر کے مفتیان، علمائے کرام اور طبی ماہرین کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔

Muslim Seminary asks people to pray at homes
مسلمان گھروں میں نماز ادا کریں
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 11:10 AM IST

Updated : Mar 25, 2020, 7:32 PM IST

جامعہ نظامیہ میں منعقدہ اجلاس میں کورونا وائرس کی تباہ کن صورتحال کے پس منظر میں شرعی امور پر غور و خوض کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں طبی ماہرین نے علما کرائم کو کووڈ-19 کی خطرناک صورتحال سے واقف کروایا۔

ویڈیو

اجلاس میں کافی غور و خوض کے بعد علمائے کرام اور مفتیان حضرات نے مسلمانوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیتے ہوئے گھروں میں نماز ادا کرنے کا مشورہ دیا۔

اس موقعے پر مفتیان کرام نے یہ بھی کہا کہ مساجد کو مکمل طور پر مقفل نہ کیا جائے بلکہ چند لوگ ملک کر نماز ادا کریں۔

ائمہ و خطبا حضرات سے بھی کہا گیا کہ بقدر ضرورت نماز اور خطبات جمعہ کو مختصر رکھیں۔

صدر مجلس اتحاد السملمین و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مفتیان و علما کرام کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا ہے۔

Last Updated : Mar 25, 2020, 7:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.