ETV Bharat / state

پدم شری ایوارڈ حکومت کو واپس کرنے مجتبیٰ حسین کا اعلان - Mujtaba Hussain to return Padma Shri in protest against Citizenship Act

اردو کے مشہور معروف مزاح نگار پدم شری مجتبیٰ حسین نے آج نئے شہریت قانون کے خلاف احتجاجاً پدم شری ایوارڈ کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Mujtaba Hussain to return Padma Shri in protest against Citizenship Act
پدم شری ایوارڈ حکومت کو واپس کرنے مجتبیٰ حسین کا اعلان
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 11:48 PM IST

متنازعہ قانون کو لیکر ملک کے اقلیتوں میں پھیلے غم و غصہ کے بعد حیدرآباد کے نامور قلم کار نے حکومت کو پدم شری ایوارڈ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مجتبیٰ حسین کے علاوہ مشہور صحافی، فلمی شخصیات کے علاوہ دیگر سماجی کارکنان نے بھی متنازعہ قانون کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا ہے۔

مجتبیٰ حسین نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کی جانب سے کی گئی بربریت پر سخت تنقید کرتے ہوئے پولیس کے رویہ پر احتجاج کیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.