ETV Bharat / state

بینکز بلا وجہ قرض نہیں دیتے تو ایم ایس ایم ایز شکایت کرسکتے ہیں - مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (MSMEs)

وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا کہ اگر بینک بلا وجہ قرضوں سے انکار کر رہے ہیں تو ایم ایس ایم ایز خصوصی طور پر مرکز تک شکایت بھیج سکتے ہیں۔

بینکز بلا وجہ قرض نہیں دیتے تو ایم ایس ایم ایز شکایت کرسکتے ہے

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 7:22 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:15 PM IST

پارلیمنٹ میں تاجروں اور صنعتوں کے لیے پیش کردہ مرکزی بجٹ 21-2020 میں تجاویز کی وضاحت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا ہے کہ بینکز بلا وجہ قرض نہیں دیتے تو ایم ایس ایم ایز شکایت کرسکتے ہیں

ملک بھر میں کپڑوں کی صنعت میں ملازمین کی بڑی تعداد وابستہ ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ہفتے کے روز مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (MSMEs) سے کہا ہے کہ اگر بینک بلا وجہ قرضوں سے انکار کرتے ہیں تو شکایت درج کریں۔

متعلقہ بینک منیجر کو بھی شکایت کی ایک کاپی بھیجی جانی چاہئے۔

مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کا جی ڈی پی میں اہم رول رہا ہے

ستارامان نے کہا کہ زرمبادلہ کے مواقع اعلی سطح پر ہیں کیونکہ بنیادی طور پر بینکوں سے قرضہ لیا جاسکتا ہے۔ طویل بجٹ تقریر کے دوران سیتارامن نے کہا کہ عہدیداروں نے تجاویز کے ساتھ ساتھ اس مسئلے کے حل کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے۔

اگر بینک بلا وجہ قرضوں سے انکار کر رہے ہیں تو ایم ایس ایم ای شکایت درج کراسکتے ہے

وزیر خزانہ نے کہا کہ ایسی صورتحال کو دوبارہ سے کیسے روکا جائے اس بارے میں سبق سیکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ داری کے ساتھ حکومت نے بیکار اخراجات کا سہارا نہیں لیا۔

مزید پڑھیں: بھارت اور سری لنکا کے درمیان تعاون میں اضافے کا فیصلہ

انھوں نے مزید کہا ہے کہ حکومت نے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کرنے والے اثاثے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی اخراجات انفراسٹرکچر کے لئے ہونے چاہیے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Feb 8 2020 5:25PM

ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافہ کا فیصلہ

نئی دہلی، 8فروری (یو این آئی) ہندوستان اور سری لنکا مشترکہ اقتصادی پروجیکٹوں میں شراکت میں اضافہ کریں گے اور سری لنکا کے دیہی علاقوں میں رہائشی پروجیکٹوں کی توسیع کریں گے۔ دونوں ممالک نے دہشت گردی سے نمٹنے میں تعاون میں اضافہ کرنے‘ سری لنکا میں تملوں کو برابری، انصاف، امن اور وقار کا حق دلانے اور ہندوستانی ماہی گیروں سے متعلق معاملات پر ہمدردی کے ساتھ غور کرنے سے اتفاق کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پکسے کے درمیان یہاں حیدرآباد ہاوس میں وفد کی سطح پر ہوئی میٹنگ میں اس پر اتفاق رائے ہوا۔

مسٹر راجا پکسے ہندوستان کے چار دن کے دورے پر کل یہاں پہنچے تھے۔وہ اتوار کو وارنسی میں کاشی وشوناتھ مندر میں پوجا کریں گے اور سارناتھ جائیں گے۔ پیر کو بودھ گیا ہوتے ہوئے شام کو تروپتی پہنچیں گے اور منگل کو وینکٹیشور میں درشن کے بعد کولمبو لوٹ جائیں گے۔

میٹنگ کے بعد اپنے پریس بیان میں مسٹر مودی نے کہا کہ ان کی وزیر اعظم راجا پکشے کے ساتھ باہمی تعلقات کے مختلف پہلووں اور بین الاقوامی امور پر بات چیت ہوئی۔ دہشت گردی ہمارے خطے میں ایک بہت بڑ اخطرہ ہے۔ انہوں نے کولمبو میں ایسٹر کے دن ہوئے دہشت گردانہ حملہ کو انسانیت پر حملہ بتاتے ہوئے کہا”ہم دونوں ملکوں نے اس مسئلے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ آج کی ہماری بات چیت میں ہم نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ ہم دونوں ملکوں کی ایجنسیوں کے درمیان رابطہ اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے بھی عہد بند ہیں“۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آج کی بات چیت میں ہم نے سری لنکا میں مشترکہ اقتصادی منصوبوں، تجارتی اور سرمایہ کاری سے متعلق تعلقات کو بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ہم نے دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان باہمی رابطہ بڑھانے‘ سیاحت کو فروغ دینے اور کنکٹی ویٹی کو بہتر بنانے پر بھی بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ چینئی اور جافنا کے درمیان حال ہی میں براہ راست فلائٹ کا آغاز اس سمت میں ہماری کوششوں کا حصہ ہے۔ یہ اس علاقے کے اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے بھی سود مند ہوگا۔ اس پرواز کے سلسلے میں حوصلہ افزا ردعمل سامنے آئے ہیں۔ یہ ہمارے لیے خوشی کا موضوع ہے۔

یو این آئی ج ا

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.