ETV Bharat / state

MP Prabhakar Reddy بی جے پی کسانوں کے مسائل کوترجیح نہیں دے رہی ہے

میدک کے رکن پارلیمنٹ پربھاکرریڈی نے کہاہے کہ تقریباً ایک دہے تک اقتدار میں رہنے کے باوجود ملک میں بی جے پی کسانوں کے مسائل کوترجیح نہیں دے رہی ہے۔ MP Prabhakar Reddy

بی جے پی کسانوں کے مسائل کوترجیح نہیں دے رہی ہے

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 8:13 PM IST

حیدرآباد:تلنگانہ کے میدک کے رکن پارلیمنٹ پربھاکرریڈی نے کہاہے کہ تقریباً ایک دہے تک اقتدار میں رہنے کے باوجود ملک میں بی جے پی کسانوں کے مسائل کوترجیح نہیں دے رہی ہے۔ MP Prabhakar Reddy On Farmers Issues

انہو ں نے تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے اکبر پیٹ۔ بھوم پلی منڈل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ تلنگانہ چندرشیکھرراؤ نے بھارتیہ راشٹراسمیتی (بی آر ایس) کاقیام عمل میں لایاہے تاکہ ملک کے کسانوں کی زندگیوں میں تبدیلی لائی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:TRS to BRS ای سی آئی نے ٹی آر ایس کا نام بدل کر بی آر ایس کرنے کی منظوری دی

انہوں نے کہاکہ بی آر ایس ان اسکیمات کی تقلید ملک بھرمیں کرے گی۔ انہوں نے بعدازاں استفادہ کنندگان میں وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ کے چیکس تقسیم کئے اور ریڈی سنگم، داسیری سنگم بھون کی تعمیر کیلئے سنگ بنیادرکھا۔MP Prabhakar Reddy On Farmers Issues

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.