ETV Bharat / state

رنگاریڈی: ہسپتال کے30 ارکان کو کورونا ٹیکہ لگایا جائے گا - ہسپتال انتظامیہ

معین آباد میں واقع پرائمری ہیلتھ سنٹرعملےکو آج ویکسین لگائی جائے گی۔ بتایا گیا کہ پہلا ٹیکہ ڈاکٹر روہنی کو لگایا جائے گا۔

رنگاریڈی: ہسپتال کے30 ارکان کو کورونا ٹیکہ لگایا جائے گا

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 12:16 PM IST

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے معین آباد میں واقع پرائمری ہیلتھ سنٹر میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہونے والا ہے۔اس دوران ہسپتال کے ڈاکٹرز اور اسٹاف نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی سماعت کی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی کالے یادیا بھی موجود تھے۔

رنگاریڈی: ہسپتال کے30 ارکان کو کورونا ٹیکہ لگایا جائے گا

ہسپتال عملے کے 30 افراد کو آج ویکسین لگائی جائے گی۔ بتایا گیا کہ پہلا ٹیکہ ڈاکٹر روہنی کو لگایا جائے گا۔

ہسپتال انتظامیہ نے ٹیکہ دینے کے تمام انتطامات مکمل کرلیے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کی ویکسین ایسی ٹکنالوجی پر بنائی گئی ہے، جس کا ٹرائیڈ اور ٹیسٹ بھارت میں کیا جاسکتا ہے۔ یہ ویکسین اسٹوریج سے لے کر ٹرانسپورٹیشن تک بھارتی حالات و ماحول کے مطابق ہے۔ یہ ویکسین بھارت کو کورونا کے خلاف جنگ میں فتح دلاوائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.