ETV Bharat / state

'محرم الحرام کے انتظامات مکمل'

محرم الحرم کا آغاز یکم ستمبرسے ہو رہا ہے۔ محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔

حیدرآباد کے سٹی کمشنر پولیس ایس انجنی کمار Anjani Kumar Commissioner of Police Hyderabad
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 11:28 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:19 PM IST

اسلام سے پہلے بھی محرم کے مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔

محرم کے مہینے سے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے۔

اس ضمن میں تلنگانہ ریاست کے دارالحکومت حیدرآباد کے سٹی کمشنر پولیس ایس انجنی کمار نے شیعہ کمیونٹی کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا-

سٹی کمشنر پولیس ایس انجنی کمار کی میٹنگ

مزید پڑھیں : مکہ مسجد: باب الداخلہ کی تزئین کاری جاری

اس اجلاس میں رکن اسمبلی حلقہ یاقوت پورہ سید احمد پاشاہ قادری، نثار حسین آغا، ریاض الحسن آفندی رکن کونسل نے شرکت کی۔

سٹی کمشنر انجنی کمار نے کہا کہ محرم الحرام کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں-

انجنی کمار نے مہاتما گاندھی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 'مہاتما گاندھی نے کہا تھا کہ حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ جو 72 افراد تھے، اگر ایسے ہی 72 جان نچھاور کرنے والے اگر بھارت میں ہوتے تو بھارت کو آزادی سو برس پہلے ہی مل جاتی۔'

مزید پڑھیں : شادیوں میں اسلامی تعلیمات کو نظر انداز نہ کرنے کی اپیل

Intro:- حیدرآباد - محرم الحرم ہم کا آغاز اکم ستمبرسے ہوگا اسی ضمن میں سٹی کمشنر پولیس اِس انجنی کمار نے شیعہ کمیونٹی کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا-اس اجلاس میں رکن اسمبلی حلقہ یاقوت پورہ سید احمد پاشاہ قادری نثار حسین آغا ریاض الحسن آفندی رکن کونسل نے شرکت کی - سٹی کمشنر انجنی کمار نے کہا کہ محرم الحرام کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں - انجنی کمار اپنا بیان میں کہا مہاتما گاندھی کے حوالا دیتے ہوئے کہا کے کے مہاتما گاندھی نے کہا کہا کہ کہ حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ جو 72 افراد تھا اگر ایسے ہی 72 جان نچھاور کرنے والے جے اگر ہندوستان میں ہوتے کہ ہندوستان کی آزادی سو سال پہلے ہوجاتی تھی

Body:حیدرآباد - محرم الحرم ہم کا آغاز اکم ستمبرسے ہوگا اسی ضمن میں سٹی کمشنر پولیس اِس انجنی کمار نے شیعہ کمیونٹی کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا-اس اجلاس میں رکن اسمبلی حلقہ یاقوت پورہ سید احمد پاشاہ قادری نثار حسین آغا ریاض الحسن آفندی رکن کونسل نے شرکت کی - سٹی کمشنر انجنی کمار نے کہا کہ محرم الحرام کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں - انجنی کمار اپنا بیان میں کہا مہاتما گاندھی کے حوالا دیتے ہوئے کہا کے کے مہاتما گاندھی نے کہا کہا کہ کہ حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ جو 72 افراد تھا اگر ایسے ہی 72 جان نچھاور کرنے والے جے اگر ہندوستان میں ہوتے کہ ہندوستان کی آزادی سو سال پہلے ہوجاتی تھی

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.