ETV Bharat / state

حیدرآباد: محمد علی شبیر کا مولانا حسام الدین پاشاہ کے ساتھ ہوئی بدسلوکی پر ردعمل - مولانا حسام الدین پاشاہ کے ساتھ ہوئی بدسلوکی پر ردعمل

ریاست تلنگانہ میں کانگریس کے سابق رکن قانون ساز کونسل محمد علی شبیر نے کہا کہ محکمہ پولیس کی جانب سے مذہبی رہنما مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ کے ساتھ بدسلوکی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

محمد علی شبیر کا مولانا حسام الدین پاشاہ کے ساتھ ہوئی بدسلوکی پر ردعمل

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 6:48 PM IST

کانگریس پارٹی کے سابق رکن قانون ساز کونسل محمد علی شبیر نے پولیس کے ذریعہ مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ کے ساتھ کی گئی بدسلوکی پر برہمی کا اظہار کیا ۔

محمد علی شبیر کا مولانا حسام الدین پاشاہ کے ساتھ ہوئی بدسلوکی پر ردعمل

محمدعلی شبیر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس کی جانب سے مذہبی رہنما مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ کے ساتھ بدسلوکی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست تلنگانہ میں لاک ڈان کے نام پر عوام کو پریشان کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی حیدرآباد یونیورسٹی کا نام تبدیل کرتے ہوئے پی وی نرسمہا راؤ کے نام سے موسوم کر رہے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلی کو مشورہ دیا کہ وہ پی وی نرسمہا راؤ کے نام سے ایک نئی یونیورسٹی قائم کریں اور حیدرآباد یونیورسٹی کا نام تبدیل نہ کریں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.