ETV Bharat / state

حیدرآباد: کانگریس رہنما محمد علی شبیر کا وزیر کے ٹی آر کو کھلی بحث کا چلینج - کے تارک راما راو

تلنگانہ کانگریس رہنما محمد علی شبیر نے تلنگانہ کے وزیر کے تارک راما راؤ کو کھلےعام مباحث کا چلینج کیا۔

محمد علی شبیر نے کے ٹی آر کو کھلے عام بحث کا چلینج کیا

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 10:53 PM IST

کانگریس رہنما محمد علی شبیر نے تلنگانہ کے وزیر کے تارک راما راو کو کھلےعام مباحثے کے لیے چلینج کیا۔

تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ نے کاماریڈی میں ٹی آرایس پارٹی کے کارکنوں کے اجلاس میں سینئر کانگریسی رہنما محمد علی شبیر پر نکتہ چینی کی تھی جس پر محمد علی شبیر نے کے ٹی آر کو کھلے عام بحث کیلئے چلینج کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کے سوالوں کا جواب دینے میں ناکام رہے تو انہیں معذورت کرنی پڑے گی۔

محمد علی شبیر نے کہا کہ حضور آباد انتخابات کے بعد کے ٹی راما راو دماغی توازن کھو چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ٹی آرایس کے دور حکومت میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے اور باپ بیٹے دونوں مل کر عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.