ETV Bharat / state

تلنگانہ کی یوم تاسیس پر وزیر اعظم کی مبارکباد - congratulate

وزیراعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے یوم تاسیس کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر ریاست کے باشندوں کو مبارک باد دی۔

وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 5:27 PM IST

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ 'تلنگانہ کے یوم تاسیس پر اس نرالی ریاست کے عوام کو میری نیک خواہشات۔ محنتی شہریوں کے لیے مشہور اس ریاست کے لوگ ہمارے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ میں تلنگانہ کی ترقی کے لیے دعا کرتا ہوں۔'

تلنگانہ
تلنگانہ

وزیر اعظم نے اس موقع پر آندھرا پردیش کے باشندوں کو بھی مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ 'آندھرا پردیش کے بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد۔ آندھرا پردیش کا سائنس سے لے کر کھیل تک، تعلیم سے لے کر صنعتی دنیا میں بہت بڑا رول ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ ریاست آنے والے برسوں میں مزید خوشحال ہو۔'

واضح ر ہے کہ آندھرا کا قیام یکم اکتوبر 1953 کو ہوا تھا اور دو جون 2014 کو اسے تقسیم کر کے تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے نام سے دو ریاستیں بنائی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.