ETV Bharat / state

حیدرآباد کی مساجد سے ماڈرن تعلیمی نظام کا آغاز - اردو نیوز حیدر آباد

حیدرآباد کی تعلیمی، سماجی، ادبی اور مذہبی تنظیموں سے وابستہ شخصیات نے حیدرآباد کی 20 مساجد میں ماڈرن تعلیمی نظام کا آغاز کیا ہے۔

modern education provided from masjid of hyderabad
حیدرآباد کی مساجد سے ماڈرن تعلیمی نظام کا آغاز
author img

By

Published : Mar 20, 2021, 12:00 PM IST

حیدرآباد کے تاریخی جامع مسجد چوک میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مسجد چوک کے صدر منور حسین، ماہر تعلیم محمد معظم، عبدالعظیم (سابق ایم آر او)، سعید ذاکر (ڈائریکٹر سالار جنگ میوزیم)، علی مسقطی سماجی کارکن اور دیگر لوگوں نے شرکت کی اور تاریخی مسجد چوک پر ماڈرن تعلیم کا مرکز قائم کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر صدر مسجد چوک منور حسین نے کہا کہ 8 ویں جماعت سے 12 ویں جماعت تک کے طلبا کے لیے آن لائن کلاسز مفت فراہم کی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ہی اسلامی تعلیمات بھی دی جائیں گی۔

حیدرآباد کی ایک تنظیم نے روزانہ 300 بچوں کو آن لائن کلاسز دینے کی ذمہ داری لے لی ہے۔

مزید پڑھیں:

جدوجہد آزادی کی داستان خلافت ہاؤس کے بغیر نامکمل

منور حسین نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ جو تعلیم کو چھوڑ چکے ہیں، وہ مساجد کے ذریعے اپنی تعلیم مکمل کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.