ETV Bharat / state

National Solidarity Festival Arrangements: تلنگانہ قومی یکجہتی فیسٹیول کے انتظامات کا وزرا نے جائزہ لیا - حیدرآباد میں قومی یکجہتی فیسٹیول کے انتظامات

وزراء نے بتایا کہ 17 تاریخ کو ایک جلوس این ٹی آر اسٹیڈیم پیپلز پلازہ سے امبیڈکر کے مجسمہ سے ہوتا ہوا این ٹی آر اسٹیڈیم پہنچے گا۔ وہاں جلسہ عام میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو مہمان خصوصی ہوں گے۔ National Solidarity Festival Arrangements

تلنگانہ قومی یکجہتی فیسٹیول کے انتظامات کا وزرا نے جائزہ لیا

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 1:48 PM IST

حیدرآباد کے پیپلز پلازہ میں اس ماہ کی 17تاریخ کو ہونے والے تلنگانہ قومی یکجہتی فیسٹیول کے انتظامات کا تلنگانہ کے وزرا سرینواس گوڑ، ٹی سرینواس یادو اور ستیہ وتی راٹھور نے معائنہ کیا۔ بعد ازاں انہوں نے اندرا پارک میں واقع این ٹی آر اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور ٹینک بنڈ پر امبیڈکر کے مجسمے کا بھی معائنہ کیا۔ National Solidarity Festival Arrangements

وزراء نے بتایا کہ 17 تاریخ کو ایک جلوس این ٹی آر اسٹیڈیم پیپلز پلازہ سے امبیڈکر کے مجسمہ سے ہوتا ہوا این ٹی آر اسٹیڈیم پہنچے گا۔ وہاں جلسہ عام میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو مہمان خصوصی ہوں گے۔ NTR Stadium in Hyderabad

انہوں نے حیدرآباد کی مئیر جی وجئے لکشمی،ارکان اسمبلی اور عوامی نمائندوں کے ساتھ پروگرام کے انتظامات کی نگرانی کی۔ ایم ایل اے ڈی ناگیندر، ایم گوپی ناتھ، کے وینکٹیش، ایم گوپال، ایس بالاکشن، ڈپٹی میئر ایم سریلاتھا، ٹرائبل کوآپریٹیو اکنامک ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین رام چندر نائک اور جی ایچ ایم سی کے عہدیداراس موقع پر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Telangana National Unity Day تلنگانہ کابینہ نے سترہ ستمبر کو تلنگانہ قومی یکجہتی کا دن منانے کا فیصلہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.