حیدرآباد کے علاقہ راجندر نگر میں پی وی این آر فلائی اوور کے 280 پلر نمبر کے پاس رات کے دوران خلیل نامی ایم آئی ایم لیڈر کو رقم کی لین دین کو لیکر قتل کردیا گیا۔
تین لوگوں نے سر پر پتھر اور لکڑی سے حملہ کرتے ہوئے اسے قتل کردیا۔ قتل کے بعد افراتفری کا ماحول بن گیا۔
راجندر نگر پولیس نے موقع واردات پہنچ کر لاش کو عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کر دیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور قاتل کی تلاش شروع کر دی ہے۔