ETV Bharat / state

MIM Foundation Day Celebration: حیدرآباد میں ایم آئی ایم کی یوم تاسیس تقریب منعقد - کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے 64 سالہ یوم تاسیس

اکبرالدین اویسی نے کرناٹک حجاب معاملہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح یوگی ادتیہ ناتھ ایک وزیراعلی ہوتے ہوئے مذہبی پوشاک اختیار کرسکتے ہیں اسی طرح بھارت کی ہر خاتون کو یہ اختیار ہے کہ وہ لباس اپنی پسند کا اختیار کرے۔ MIM Foundation Day Celebration

حیدرآباد میں ایم آئی ایم کی یوم تاسیس تقریب منعقد

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 9:49 PM IST

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے 64 سالہ یوم تاسیس کے موقع پر صدر دفتر دارالسلام حیدرآباد میں ایم آئی ایم رہنما اکبرالدین اویسی نے پرچم کشائی کی- پرچم کشائی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اکبرالدین اویسی نے مجلس کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کی۔ MIM Foundation Day Celebration

حیدرآباد میں ایم آئی ایم کی یوم تاسیس تقریب منعقد

انھوں نے کہا مجلس اتحاد المسلمین 64 سال سے اقلیتی طبقے کی نمائندگی کرتی آرہی ہے- 64 سال میں مجلس کے رہنما کئی مرتبہ جیل گئے-

یہ بھی پڑھیں:Maulana Sajjad Nomani on Owaisi: 'اسدالدین اویسی کو کھلا خط، قومی ذمہ داری تھی'

اس موقع پر اکبرالدین اویسی نے کرناٹک حجاب معاملہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح یوگی ادتیہ ناتھ ایک وزیراعلی ہوتے ہوئے مذہبی پوشاک اختیار کرسکتے ہیں اسی طرح بھارت کی ہر خاتون کو یہ اختیار ہے کہ وہ اپنا لباس اپنی پسند کا اختیار کرے۔ Akbaruddin Owaisi on Yogi

اس موقع پر اکبرالدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نفرت کی سیاست چھوڑ کر ملک کی ترقی پر کام کریں- انھوں نے یوکرین میں پھنسے طلباء کو جلد از جلد بھارت واپس لانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.