ETV Bharat / state

آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر، زلزلے کے ہلکے جھٹکے - భూకంపం

اتوار کی صبح 7.15 بجے سے 8.20 کے درمیان تین مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمائش محکمہ کے سائنسداں ناگیش نے یہ بات بتائی۔

زلزلےکےہلکےجھٹکے
زلزلےکےہلکےجھٹکے
author img

By

Published : Aug 8, 2021, 8:25 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع گنٹورکے پلی چنتلہ علاقے میں زلزلے کا ہلکا جھٹکا محسوس کیاگیا۔

اتوار کی صبح 7.15بجے سے 8.20کے درمیان تین مرتبہ یہ جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیمائش محکمہ کےسائنسداں ناگیش نے یہ بات بتائی۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد میں دیر رات قاضی نجم الدین کا نامعلوم افراد نے قتل کیا

ان کی شدت 3.0,2.7,2.3درج کی گئی۔پلی چنتلہ کے ساتھ ساتھ تلنگانہ کے چنتلاپالم،میلاچیرومنڈلوں میں بھی یہ ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

عہدیداروں نے کہاکہ گزشتہ ہفتہ بھی پلی چنتلہ میں یہ جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.