ETV Bharat / state

تلنگانہ: 36 گھنٹوں سے شدید بارش کا سلسلہ جاری - تلنگانہ میں بارش

مسلسل بارش سے روز مرہ کی معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے۔ حیدرآباد کے مختلف علاقوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے یومیہ آمد ورفت کرنے والے مسافروں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اسی کے باعث عثمانیہ یونیورسٹی میں ہونے والے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

تلنگانہ: 36 گھنٹوں سے شدید بارش کا سلسلہ جاری

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 12:56 PM IST

Updated : Oct 13, 2020, 11:37 PM IST

حیدرآباد میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کی شام بارش وقفے وقفے سے ہوتی رہی اور منگل کی صبح اولین ساعتوں میں بارش تیز ہوگئی۔مسلسل بارش سے روز مرہ کے معمولات ٹھپ ہوکر رہ گئے۔دفاتر جانے والے افرادکو پریشانی ہوئی۔ حیدرآباد پرانے شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

شدید بارش کے باعث کئی مقامات پر سڑکیں ڈہہ گئی ہیں جس کے باعث آمد ورفت میں عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

'تلنگانہ کےبیشترمقامات پر20سنٹی میٹربارش ہوگی'

حیدرآباد کے علاقے ٹولی چوکی کے ندیم کالونی میں کئی مکانات میں پانی داخل ہوگیا ہے۔ متاثرہ عوام کو متعلقہ محکمہ اور سماجی کارکنان کی جانب سے امداد فراہم کی جارہی ہے۔

تلنگانہ: 36 گھنٹوں سے شدید بارش کا سلسلہ جاری
تلنگانہ: 36 گھنٹوں سے شدید بارش کا سلسلہ جاری

بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق گزشتہ 6گھنٹوں سے یہ دباو 17کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب۔شمال مغرب کو پار کرتے ہوئے آج صبح 5.30بجے جنوب۔جنوب مغرب وشاکھاپٹنم سے تقریبا120کیلومیٹر کی دوری،کاکناڈا سے 25کیلومیٹر کے اندر اور نرساپور کے شمال مشرقی علاقہ سے تقریبا 100کیلومیٹر کی دوری پر مرکوز تھا۔

مچھلی پٹنم،وشاکھاپٹنم اور گوپال پورکے ساحلی ڈوپلار موسمی راڈرس سے گہرے دباو کی نگرانی کی جارہی تھی۔اس بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ آج تلنگانہ میں بیشترمقامات پر 20سنٹی میٹربارش ہوگی،ساحلی وشمالی دور دراز کرناٹک کے بعض مقامات،جنوبی کونکن وگوا،وسطی مہاراشٹرو مراٹھواڑہ اور شمالی آندھراپردیش،رائل سیما،جنوبی دوردراز کرناٹک،جنوبی اوڈیشہ،جنوبی چھتیس گڑھ اورودربھ میں بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ اے پی کے اضلاع مشرقی گوداوری،مغربی گوداوری،وشاکھاپٹنم، وجیانگرم،سریکاکلم اور کرشنا میں نقصانات کا امکان ہے۔جھونپڑیوں کو نقصان ہوگا،بجلی و مواصلاتی لائنس کو غیر محفوظ عمارتوں کے گرنے کے نتیجہ میں نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وجئے واڑہ: خاتون کو زندہ جلانےکاواقعہ

Last Updated : Oct 13, 2020, 11:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.