ETV Bharat / state

ورنگل میں میٹروٹرین کے آغاز کا منصوبہ - ورنگل کی خبریں

ورنگل،ریاستی دارالحکومت حیدرآباد کے بعد دوسرا شہر ہوگا جہاں پرمیٹرو خدمات دستیاب ہوں گی۔قاضی پیٹ،ہنمکنڈہ، ورنگل،فاطمہ نگر،صوبیداری،نکلاگنٹہ، امبیڈکرجنکشن،ہنمکنڈہ چوراہا،مُلگ جنکشن،پوچماں میدان اور کاشی بُگا علاقوں میں توقع ہے کہ میٹروٹرین کے اسٹیشنز ہوں گے۔

ورنگل میں میٹروٹرین کے آغاز کا منصوبہ
ورنگل میں میٹروٹرین کے آغاز کا منصوبہ
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 8:08 PM IST

تلنگانہ کے شہر ورنگل میں میٹروٹرین کے آغاز کا منصوبہ ہے۔اس سلسلہ میں پہلے ہی تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ حکومت نے مرکزی شہری ترقی کی وزارت کو داخل کردی گئی ہے تاہم اس سلسلہ میں منظوری میں تاخیر ہورہی ہے۔

ورنگل،ریاستی دارالحکومت حیدرآباد کے بعد دوسرا شہر ہوگا جہاں پرمیٹرو خدمات دستیاب ہوں گی۔قاضی پیٹ،ہنمکنڈہ، ورنگل،فاطمہ نگر،صوبیداری،نکلاگنٹہ، امبیڈکرجنکشن،ہنمکنڈہ چوراہا،مُلگ جنکشن،پوچماں میدان اور کاشی بُگا علاقوں میں توقع ہے کہ میٹروٹرین کے اسٹیشنز ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد: کانگریس صدردفترمیں تزئین و آرائش کا کام جاری

یہ پروجیکٹ تقریباایک ہزارکروڑروپئے کا ہے۔ورنگل،تلنگانہ کا تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔اس کی ترقی پر ریاستی حکومت نے خصوصی توجہ مرکوز کی ہے۔2041تک ورنگل کی آبادی میں اضافہ کے پیش نظر اس کی ترقی کے لئے ماسٹر پلان حکومت کی جانب سے تیارکیاجارہا ہے۔اس میں ٹرانسپورٹ کی سہولت پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

اس سلسلہ میں منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ناگپور کی کنسلٹنسی کی خدمات تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ کی تیاری کے لئے حاصل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.