ETV Bharat / state

MOU between British Council and Telangana: برٹش کونسل کے ساتھ تلنگانہ کی یادداشت مفاہمت

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 9:25 PM IST

یہ معاہدہ تین سال کے لئے ہوگا Agreement is for Three Years جس میں دونوں، یونیورسٹیوں، تحقیقی اداروں اور سینٹرس فار ایکسلنس کے ساتھ مل کرکام کریں گے۔

برٹش کونسل کے ساتھ تلنگانہ کی یادداشت مفاہمت

تعلیمی مواقع اور ثقافت کے تبادلہ Educational Opportunities and Cultural Exchanges کے لئے برطانیہ کے بین الاقوامی ادارہ برٹش کونسل اور تلنگانہ حکومت نے بدھ کو یادداشت مفاہمت کی MOU between British Council and Telangana ہے تاکہ تعلیم، آرٹس اور اختراعات کے شعبۂ جات میں اشتراک کیا جاسکے جس کا مقصد تلنگانہ کے نوجوانوں کے لئے عالمی مواقع فراہم کرنا ہے۔

اس یادداشت مفاہمت پر دستخط تلنگانہ کے پرنسپال سکریٹری آئی ٹی جئیش رنجن،ریسرچ اینڈ انوویشن سرکل حیدرآباد کے ڈائرکٹر جنرل اجیت رانگنیکر، آندھراپردیش اور تلنگانہ کے برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو فلیمنگ اور جنوبی ہند کے لئے برطانوی قونصل جنرل جے پُشپاناتھن کی موجودگی میں کئے گئے۔

اس یادداشت مفاہمت کے ذریعہ ایک منتخب شراکت دار کے طور پر تلنگانہ کے برطانیہ میں بھروسہ اور مزید مواقع تلاش کرنے کے لئے برطانیہ کے ساتھ اشتراک کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ تین سال کے لئے ہوگا جس میں دونوں یونیورسٹیوں، تحقیقی اداروں اور سینٹرس فار ایکسلنس کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.