ETV Bharat / state

الگ تھلگ مرکز کےلیے رکن اسمبلی کی امداد

author img

By

Published : Aug 17, 2020, 2:20 PM IST

بی بی نگر آئیسولیشن سنٹر میں 12اسٹاف نرسز خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اور ایک ایمبولنس کو بھی تیار رکھاگیا ہے۔کوویڈ متاثرین 18004257106پر کال کرسکتے ہیں۔

الگ تھلگ مرکز کےلیے رکن اسمبلی کی امداد
الگ تھلگ مرکز کےلیے رکن اسمبلی کی امداد

الگ تھلک مرکز کے قیام کے لئے رکن اسمبلی کی جانب سے شخصی طورپر 50لاکھ روپئے کا عطیہ دینے پر تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزار صدر تارک راما راو نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔پی شیکھرریڈی جو اسمبلی میں بھونگیرحلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں نے الگ تھلگ مرکز کے لئے اس بھاری رقم کا عطیہ دیاہے۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر ان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تارک راما راو جو وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی اور تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے فرزند بھی ہیں نے انگریزی زبان میں ٹوئیٹ کیا اور ان کے اس قدم کوبہتر قراردیا۔اس الگ تھلگ مرکز کاافتتاح گزشتہ روز کیاگیاجہاں آکسیجن کے ساتھ ساتھ ونٹی لیٹر کی بھی سہولت ہے۔

اس سنٹر میں 12اسٹاف نرسز خدمات انجام دے رہی ہیں اور ایک ایمبولنس کو بھی تیار رکھاگیا ہے۔کوویڈ متاثرین 18004257106پر کال کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:'سکندرآباد کنٹونمنٹ کی بند سڑکیں دوبارہ کھولیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.