ETV Bharat / state

نجی اساتذہ کی تنخواہوں پر اسکولز انتظامیہ کے ساتھ اجلاس - وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی

تلنگانہ پرائیویٹ ٹیچرز فورم کے ایک وفد نے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی سے ملاقات کی اور کئی مسائل پر توجہ دلائی۔

Meeting with school administration on Tuesday on salaries of private teachers: Minister of Education
نجی اساتذہ کی تنخواہوں پرمنگل کو اسکولز انتظامیہ کے ساتھ اجلاس: وزیرتعلیم
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 3:54 PM IST

تلنگانہ پرائیویٹ ٹیچرز فورم کے صدر شیخ شبیرعلی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیرتعلیم نے دعوی کیا ہے کہ پرائیویٹ ٹیچرز کے مسائل پر وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کی توجہ دلائی گئی ہے، جس پر انہوں نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولز میں تبدیلیوں اور ان کو ازسرنو طور پر بہتر بنانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ اس کمیٹی میں پرائیویٹ اسکولز ٹیچرز فورم کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرتعلیم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ منگل کو اسکولز انتظامیہ کے ساتھ اجلاس طلب کیا جائے گا جس میں اساتذہ کی تنخواہوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: 'اردو ہندوستان کی زبان ہے، مذہب سے جوڑنا غلط'

انہوں نے کہا کہ جی او 45 پر یقینی طورپر عمل کیاجائے گا۔حکومت پرائیویٹ ٹیچرز کے ساتھ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.