کسان بکری کو چرانے کے لیے جنگل میں لیے گئے تھے، اسی درمیان پایتھین سانپ نے ایک بکری کو پکڑلیا اور اسے جکڑ لیا، اس سے پہلے کہ دونوں چرواہا کچھ سمجھ پاتے جب تک بکری کی موت ہوچکی تھی۔
یہ سانپ بہت ہی خوفناک تھا لیکن ایک چرواہا ہمت دکھائی اور اپنی جان جوکھم میں ڈال کر بکری کو سانپ کے چنگل سے نکالا لیکن تب تک دیر ہوچکی تھی اور بکری مر چکی تھی۔