ETV Bharat / state

حیدرآباد کے معظم جاہی مارکیٹ میں آتشزدگی - معظم جاہی ماریکٹ

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے معظم جاہی مارکیٹ کے گوڈاؤن میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

fire
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 5:31 PM IST

Updated : Apr 17, 2019, 7:47 PM IST

آتشزدگی کی خبر ملتے ہی، محکمہ فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع واردات پر پہنچ گئی ہے۔اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے، تاہم کروڑوں کی ملکیت کے خاکستر ہونے کا امکان بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو معظم جاہی مارکیٹ پرانے حیدرآباد کے افضل گنج نامی علاقے میں واقع ہے۔اس علاقے میں آتشزدگی کے واقعات برابر ہوتے رہتے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

شہر حیدرآباد کے معظم جاہی مارکیٹ علاقے میں واقعہ ایک میوہ جات کی گودام بھیانک آتشزدگی کا شکار ہو گیا۔ دن میں بارہ بجے کے وقت اچانک اس گودام سے آنکھیں لپیٹے اٹھنے لگیں اور دیکھتے ہی دیکھتے 200 مربع گز پر محیط گودام آن کی آن میں آگ کی نذر ہوگیا ۔

فائیر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع میں واقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ اس حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا لیکن تیس تا چالیس لاکھ کا نقصان ہوا۔

گودام کے مالک محمد نعیم معظم جاہی مارکٹ میں گزشتہ 15 برس سے میوہ فروش ہیں۔ مقام حادثے کو وہ بطور گودام استعمال کیا کرتے تھے ان کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہو سکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 17, 2019, 7:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.