ETV Bharat / state

Masjid Ghous E Azam Dastagir in Secundrabad: مسجد غوث اعظم دستگیر اراضی معاملہ، مسجد کمیٹی عدالت سے رجوع - سکندرآباد کی خبریں

مسجد غوث اعظم دستگیر چکلگوڑہ سکندر آباد میں ریلوے ڈپارٹمنٹ کی جانب سے مسجد کمیٹی کو ایک مکتوب Letter From the Railway Department to The Mosque Committee دیا گیا جس میں مسجد غوث اعظم دستگیر کی جگہ خالی کرنے کی ہدایت Instructions to Vacate The Land دی گئی- جس کے بعد مسلمانوں میں بے چینی پیدا ہوگئی۔

مسجد غوث اعظم دستگیر اراضی معاملہ، مسجد کمیٹی عدالت سے رجوع

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 4:07 PM IST

سوشل میڈیا پر 28 جنوری کو مسجد کے انہدام کی خبریں News of the Demolition of the Mosque گشت ہونے لگی- آج جمہ کی نماز میں ہزاروں مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا Muslims Offered Friday Prayers کی- بعد ازاں مسجد کی انتظامی کمیٹی نے کورٹ سے رجوع ہوتے ہویں ایک درخواست دائر کیا جس کے بعدکورٹ نے اسٹے آرڈر جاری کیا-

مسجد غوث اعظم دستگیر اراضی معاملہ، مسجد کمیٹی عدالت سے رجوع

مسجد کے ذمہ دار احمد منیر نے کہا کہ مسجد غوث اعظم دستگیر 1996 میں قائم کی گئی تھی تب سے مسجد میں پانچ وقت کی نماز ادا کی جارہی ہے-مسجد کے تحفظ کے لیے اور مسجد کی اراضی کو خریدنے کے لیے کمیٹی کے صدر انصاری اور دیگر کی کوشش جاری ہے-

احمد منیر نے ریلوے ڈپارٹمنٹ اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد کی جگہ فراہم کریں اور مسجد کمیٹی اس جگہ کی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:National Conference on Friday Prayers: 'جامع مسجد سرینگر میں نمازِ جمعہ پر مسلسل پابندی دین میں مداخلت'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.