ETV Bharat / state

MANNU Registration Date Extended مانو، فاصلاتی محکمے کے فالو آن کورسز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

پروفیسرمحمد رضا اللہ خان، ڈائرکٹر، نظامت کے بموجب دوسرے سال میں فالو آن داخلہ اور دوسرے سال کی پروگرام فیس ( امتحانی نتائج سے قطع نظر) کی ادائیگی کے لیے پورٹل کھلا رہے گا-Maulana Azad National Urdu University

MANNU
MANNU
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 5:55 PM IST

Updated : Sep 29, 2022, 10:43 PM IST

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے انڈرگریجویٹ (2014 بیچ سے) اور پوسٹ گریجویٹ (2016 کے بیچ سے) پروگراموں کے فالو آن کورسزمیں رجسٹریشن کے لیے فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں 10 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔Maulana Azad National Urdu University

پروفیسرمحمد رضا اللہ خان، ڈائرکٹر، نظامت کے بموجب دوسرے سال میں فالو آن داخلہ اور دوسرے سال کی پروگرام فیس ( امتحانی نتائج سے قطع نظر)کی ادائیگی کے لیے پورٹل کھلا رہے گا ۔طلبہ کو اطلاع دی گئی ہے کہ اگر وہ اس مدت کے دوران دوسرے سال کی پروگرام فیس ادا کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو انہیں تیسرے/چوتھے سمسٹر کے آئندہ امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.edu.in یا ریجنل سنٹر، سب ریجنل سنٹر اور لرنر سپورٹ سنٹرس پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:حیدرآباد: ریگولر کورسز میں داخلے کی تاریخ میں توسیع

یو این آئی

Last Updated : Sep 29, 2022, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.