یہ واقعہ اے پی کے ضلع وجیانگرم کے نیلی مرلہ کے حدود میں پیش آیا۔اس جوڑے کو زخمی حالت میں دیکھ کر ریلوے کے ملازمین نے ایمبولنس کے ذریعے انہیں ہسپتال پہنچایا۔
جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ان دونوں کا تعلق ضلع کے بالیجی پیٹ منڈل کے اراپاڈو سے ہے۔
پولیس نے اس سلسلے میں ایک معاملہ درج کرلیا ہے۔اور ان کی خودکشی کی کوشش کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش جاری ہے۔