ETV Bharat / state

تلنگانہ آر ٹی سی کو پھر خسارہ - کورونا نے آر ٹی سی کا خسارہ کیا

تلنگانہ میں آر ٹی سی خسارے میں چل رہی ہے۔ بڑی مشکل سے نقصان سے فائدے کی طرف چلنے کے عین موقع پر کورونا وبا پھوٹ پڑی اور لاک ڈاون نافذ ہوگیا۔

تلنگانہ آر ٹی سی کو پھر خسارہ
تلنگانہ آر ٹی سی کو پھر خسارہ
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:10 PM IST

تلنگانہ میں آر ٹی سی خسارے میں چل رہی ہے۔ بڑی مشکل سے نقصان سے فائدے کی طرف چلنے کے عین موقع پر کورونا وبا پھوٹ پڑی اور لاک ڈاون نافذ ہوگیا۔

ذائع کے مطابق تلنگانہ آر ٹی سی کو 660 کروڑ روپئے کا نقصان ہوا ہے، بس سروس شروع ہونے کے باوجود لوگ اس میں سفر نہیں کررہے ہیں بسز خالی خالی نظر آرہی ہیں۔

55 روز کے بعد جب بسز سڑک پر نکلیں مگر مسافر نہیں دکھائی دے رہےہیں۔ جس کی وجہ، او آر چالیس فیصد سے زیادہ نہیں ہورہا ہے۔

موجودہ وقت میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ آر ٹی سی کے حالات کب سدھریں گے اور کب اسے فائدہ پہنچے گا۔

پہلے سے خسارے میں چل رہی آر ٹی سی کو ملازمین کے ہڑتال کے بعد نئی گائڈ لائینز اور طریقے کار کو اپناتے ہوئے حکومت نے آرٹی سی کو فائدہ پہنچانے کا منصوبہ بنایا اور جب ملازمین دوبارہ کام سے رجوع ہوئے تب پھر کورونا وبا نے آرٹی سی کو خسارے میں ڈال دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.