ETV Bharat / state

'قرنطینه کے 25 ہزار افراد پر پینی نظر' - کورونا وائرس

رئیل ٹائم جیو لوکیشن کی مدد سے قرنطینه میں منتقل کیے گئے 25 ہزار افراد پر گہری نظر رکھی جاری ہے۔

'قرنطینه کیے گئے 25 ہزار افراد پر پینک نظر'

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 4:12 PM IST

تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت الگ تھلگ رکھے گئے 25 ہزار افراد پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

مسٹر راجندر نے انگریزی زبان میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ رئیل ٹائم جیو لوکیشن کی مدد سے ان افراد کی نگرانی کی جارہی ہے جن کو گھروں میں الگ تھلگ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوویڈ۔19کے نگرانی کے نظام کے ذریعہ یہ ممکن ہوسکا۔

واضح رہے کہ کئی افراد جو بیرونی ممالک سے اپنے آبائی مقامات کو واپس ہوئے کو گھروں میں 14دنوں کے لئے الگ تھلگ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.