ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: پرائیوٹ اسکول انتظامیہ پریشان

لاک ڈاؤن کے سبب اسکولز و کالجز بند ہیں۔ وہیں پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ اساتذہ کی تنخواہ کو لے کر کافی پریشان نظر آ رہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 7:04 PM IST

لاک ڈاؤن: پرائیوٹ اسکول انتظامیہ پریشان
لاک ڈاؤن: پرائیوٹ اسکول انتظامیہ پریشان

ریاست تلنگانہ میں پرائیویٹ اسکولز میں 30 لاکھ سے زائد طلباء زیر تعلیم ہیں اور 10 لاکھ اساتذہ ہیں۔

پرائیویٹ اسکولز کے ذمہ داران اساتذہ کی تنخواہ کے لیے پریشان ہیں۔

لاک ڈاؤن: پرائیوٹ اسکول انتظامیہ پریشان

کانگریس کے رہنما نظام الدین نے تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ سے اپیل کی کہ اسکولز کے بجلی بل معاف کریں اور بلدیہ ٹیکس اور دیگر اخراجات کو معاف کریں۔ اس کے علاوہ اسکولوں کو بجٹ جاری کرتے ہوئے اساتذہ کی تنخواہوں میں مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.