ETV Bharat / state

قرض معافی رقم کی اجرائی - قرض معافی رقم جاری

تلنگانہ حکومت نے کسانوں کے قرض معافی کے لیے 1200 کروڑ روپئے جاری کیے ہیں۔

قرض معافی رقم کی اجرائی
قرض معافی رقم کی اجرائی
author img

By

Published : May 7, 2020, 7:56 PM IST

تلنگانہ حکومت نے کسانوں کے قرض معافی کے لیے 1200 کروڑ روپئے جاری کیے ہیں۔

اس ضمن میں وزراء ہریش راؤ اور نرنجن ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہیکہ معاف کی گئی رقم کسانوں کے کھاتوں میں فوری طور پر جمع کی جائے۔

وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کے احکام کے مطابق مذکورہ وزرا نے قرض معافی کی رقم کو فوری طور جمع کرنے عہدیداروں کو ہدایت دی۔

25 ہزار روپئے تک کا قرض رکھنے والے کسانوں کو1200 کروڑ روپئے حکومت نے جاری کیے ہیں۔ چھےلاکھ دس ہزار کسانوں کے بینک کھاتوں میں رقم جمع کرنی کی ہدایت دی گئی ہے۔

25 سے ایک لاکھ روپئے تک کا قرض رکھنے والے کسانوں کو چار اقساط میں رقم جمع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اس ضمن میں وزیر خزانہ ہریش راو نے کہا کہ رقم میں کمی ہوتی ہے تو دیگر اخرجات کو کم کرتے ہوئے کسانوں کی رقم کو ہر حال میں جاری کرنے کا وزیراعلی کے سی آر نے حکم دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.